the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
متوازن غذا ایک ہے ہلتھی لائف اسٹائیل کوبنیادبناتا ہے۔کھانے میں جتنی تغیرات ہوگی اتنے ہی غذائی اجزاء آپ کے جسم کو حاصل ہونگے۔یہ یادرکھیں ۔اس سے آپ اچھا بھی محسوس کریں گے۔ڈے ٹو ڈے کی زندگی میں مزید توانائی چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے کھان پان میں تھوڑی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔جس طرح آپ خود کو خوبصورت دکھانے کیلئے میک اوور کرتے ہیں۔ٹھیک اسی طرح صحت مند رہنے کیلئے بھی آپ کو اپنی ڈائٹ کا میک اوور



کرنے کی ضرورت ہے۔

ہر روزکھائیں بریک فاسٹ
رات بھر کے بعد صبح آپ کے جسم کو اچھے معیار کے کھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔اسلئے بریک فاسٹ کوکبھی نظراندازنہ کریں۔زیادہ تر لوگ جلد بازی میں بریک فاسٹ نہیں کرتے ہیں۔یا بھول جاتے ہیں۔بریک فاسٹ میں ہلکی غذا لیا کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.